Meray Mutabiq 29 November 2009

Meray Mutabiq 29 November 2009

By newsadmin at 29 November, 2009, 10:27 pm

Dr. Shahid Masood brings Meray Mutabiq which appears to Other Place.




Related posts:

  1. Meray Mutabiq 21Decemeber 2009 [Free Video]
  2. Meray Mutabiq 19 July 2009
  3. Meray Mutabiq 28 November 2009

Categories : Politics | Videos


Trackbacks & Pingbacks

Comments
Revolution انقلاب November 30, 2009

عوامی دباؤ پر یا رضاکارانہ طور پر صدر کا اپنے اختیارات وزیر اعظم کو منتقل کرنا اچھی بات ہے. جمہوری طرزحکومت میں صدر کبھی وزیر اعظم یا پارلیمنٹ سے بالاتر نہیں ہوتا کیوں کہ پارلیمنٹ منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے اور عوام کو جوابدہ ہوتی ہے. انیس سو تہتر کا آئیں اپنی اصل شکل میں بحال ہونا تمام سیاسی پارٹیوں کی خواہش ہے. صدر زرداری اگر اپنے اختیارات رضاکارانہ طور پر پارلیمنٹ کو سونپ دیتے تو آج یوں رسوا نہ ہو رہے ہوتے. انہوں نے وہ سارے کام (عوامی دناو پر) بھی کر دیے جو عوام کی خواہش تھے اور اس کریڈٹ سے بھی محروم رہے. کاش وہ اب بھی اپنے اختیارات کو خوشدلی سے پارلیمنٹ کو واپس دے دیں اور خود کو اپنی این آر او زدہ ٹیم کو احتساب کے لیے پیش کر دیں تو تاریخ میں اپنا بہتر مقام بنا سکتے ہیں ورنہ انہیں اسی طرح عوامی دباؤ کے آگے بار بار جھکنا پڑے گا. اچھا اور سمجھدار حکمران اپنا ہاتھ ہمیشہ وقت اور حالات کی نبض پر رکھتا ہے. کوئی پاکستانی غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کی حمایت نہیں کرتا لیکن حالات کو اس حد تک نہیں لیکر جانا چاہئیے کہ کوئی اس طرح کے اقدامات کے لیے ایک لمحے کے لیے بھی سوچے. اس ملک پر حکمرانی کا حق صرف اور صرف عوام کو حاصل ہے اور وہی اس ملک کے مالک ہیں

گئے دن کن تنہا تھا میں انجمن میں – یہاںاب مرے رازداں اور بھی ہیں

Leave a comment


Comments need to be approved and may take a while to appear.