Off The Record 26 November 2009 [Saleem Shehzad Mqm]
By newsadmin at 26 November, 2009, 9:43 pm
Kashif Abbasi brings fresh episode of Off The Record with His Guests Nayar Bukhari, Javed Hashmi, Saleem Shehzad
Get the Flash Player to see this content.



جی صاحب یہ تو ہونا ہی تھا !!!!!ابھی تو اور راز بھی كھلیں گے, اك زرداری سب پے بھاری ,ماضی قریب میں برگیڈیر امتیاز بلا كے ہاتھوں نون لیگ كی لیڈر شیپ پر پریشر ڈالا گیا اور بدنام كیا گیا اور ایم كیو ایم كے خلاف اپریشن كا سارے كاسارا الزام ن لیگ كی سابقہ حكومت پر ڈالا گیا ,اس شور شرابے میں زرداری حكومت نے خوب انجواے كیا ,لگتا ہے كہ مستقبل قریب میں ایم كیو ایم كی توپوں كا رخ زرداری اینڈ كمپنی كی طرف ہوگا, اور زرداری حكومت تو نہیں ممكن ہے زرداری اینڈ فرینڈز كے دن گنے جا چكے ہیں
سلیم شہزاد صاحب نے بہت اچھے جوابات دیے, جبكہ مرزا صاحب تو تو خوب جلال میں تھے!!!! ایم كیو ایم كے خلاف !!!اور میڈیا كے خلاف!! خاص كر جنگ گروپ كے خلاف مرزا صاحب ٹیلی فون پر تھے, كیمرے كے سامنے ہوتے تو! ان كے منہ سے غصے كی وجہ سے نكلنے والی جھاگ ضرور نظر آ رہی ہوتی